Forum Cannon Bux 
 Non-English 
 Urdu Forum 
 پاکستانی 
Topic: 2782
4 replies to this topic
Standard
697business
Posts: 24
Received: $0.0000
Balance: $0.1404
Referrals: 5
السلام علیکم دوستو

میں یہ پوسٹ اپنے پاکستانی دوستوں کے لیے شروع کر رہا ہوں. اور اس تهریڈ کا بنیادی مقصد سبهی پاکستانی دوستوں کی مدد کرنا ہے
امید ہے آپ سبهی دوست اس مقصد میں میرا، ایک دوسرے کا ساته دیں گے

میرا نام وسیم ہے
لاہور کا رہائشی ہوں
چند سال پہلے آنلائن کام کیا کرتا تها اپنے چند دوستوں کے ساته مل کر
پهر سب بکهر گیا
مگر
اب پهر سے میں اس کام میں واپس آ گیا ہوں
لیکن اب کی بار میں اکیلا ہی کام کر رہا ہوں

امید ہے کہ کچه عرصے میں اپنا کام اسٹیبلش کر لونگا

آپ سب دوست ساته رہیے گا

Answered by Zahoorahmad500
Standard
Zahoorahmad500
Posts: 1
thanks brother

Answered by 697business
Standard
697business
Posts: 24
Received: $0.0000
Balance: $0.1404
Referrals: 5
Quote: Zahoorahmad500
thanks brother


ویلکم برادر

Answered by 697business
Standard
697business
Posts: 24
Received: $0.0000
Balance: $0.1404
Referrals: 5
آج میں نے پہلے 5 ریفرل رینٹ کیے ہیں
دیکهتے ہیں انکا کیا رسپانس آتا ہے
اور ہاں
میں نے آٹو پے کو بهی آن کر دیا ہے

Answered by 697business
Standard
697business
Posts: 24
Received: $0.0000
Balance: $0.1404
Referrals: 5
رینٹڈ ریفرلز کا رسپانس کچه خاص نہیں ہے
یا یوں کہوں کہ
میں نے ریفرل رینٹ کر کے غلطی کر دی ہے؟؟؟

پتہ نہیں

خیر دیکهتے ہیں
آگے کیا ہوتا ہے


This is your referral link:

https://cannonbux.site/?ref=


© 2018 Cannon Bux. All rights reserved.

Help Privacy Proof of Payment Terms of Service